تھان کا سچا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ گھوڑا جو چھوٹ کر ہمیشہ اپنے تھان پر آ پہنچے، غریب گھوڑا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ گھوڑا جو چھوٹ کر ہمیشہ اپنے تھان پر آ پہنچے، غریب گھوڑا۔